خوش آمدید...

نجات سینٹر کوئٹہ

جہاں منشیات کے عادی افراد دوبارہ زندگی کی طرف اتے ہیں

+1000
علاج
24/7
سروس
15+
ڈاکٹرز
15+
تجربہ

ہمارا مقصد

نجات سینٹر کوئٹہ بلوچستان کا ایک مایہ ناز ادارہ ہے جو منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے بین الاقوامی معیار کے مطابق خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ ہم صرف علاج نہیں کرتے بلکہ ایک نئی زندگی کی بنیاد رکھتے ہیں۔

جدید ترین طبی سہولیات
ماہر نفسیات اور کونسلرز
دینی اور اخلاقی تربیت
🚑

ایمرجنسی سروس

ہماری ایمبولینس اور ٹیم 24 گھنٹے الرٹ رہتی ہے۔

081-2345678

ہماری بہترین خدمات

ہم مریضوں کو ایک صحتمند اور باعزت شہری بنانے کے لیے تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرتے ہیں۔

🍱

اعلیٰ معیار کی خوراک

صاف ستھرا کچن اور ماہرین کی نگرانی میں تیار کردہ متوازن خوراک۔

🕌

نماز اور دینی تربیت

ذہنی سکون کے لیے پانچ وقت کی نماز اور قرآن پاک کی تعلیم۔

🏃‍♂️

کھیل اور ورزش

جسمانی فٹنس کے لیے روزانہ ورزش اور مختلف کھیلوں کا اہتمام۔